05TERMINOLOGY CONSULTATION

لفظ پڑھیں، مفہوم پرکھیں۔

لوح و قلم کے نظامِ عمل، پروگرام کاری، ریاضی، منطق اور متعلقہ علوم کے اصطلاحاتی ذخیرے کو تلاش کریں اور اپنی علمی رائے شامل کریں۔

حیثیت کی وضاحتسبز نشان طے شدہ یا قبول شدہ اصطلاح کو ظاہر کرتا ہے۔ باقی اندراجات حوالہ، تقابل یا مشاورت کے لیے ہیں اور خودکار طور پر سرکاری اصطلاح نہیں۔
کل اندراجات
طے شدہ/قبول شدہ
حوالہ/امیدوار
موضوعاتی مجموعے
۶ آپ کی رائے

تبدیلی یا نئی اصطلاح تجویز کریں

متعلقہ اصطلاح منتخب کرنے کے بعد فارم خود بھر جائے گا۔ نئی اصطلاح، بہتر متبادل، تشریح یا مستند حوالہ بھی بھیجا جا سکتا ہے۔

آپ کا ای میل صرف تجویز کے متعلق ضرورت پڑنے پر رابطے کے لیے استعمال ہوگا۔